Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Latest Novels

Ay re main to praim dewani by sadia aziz afridi.pdf

Ay re main to praim dewani by sadia Aziz Afridi 


Category:  Romance, Love and rude hero

Novel scene 


#ہیشم_ولی
The great rude🤞on fire 🔥
"محترم! آپ نے ٹکٹ ایگزیبیشن کیلئے خریدا تھا یا چاند چہروں کو گھورنے کیلئے۔" وہ گنگنائی تھی۔
"جی۔" اس نے چونک کر آفت کی پر کالہ کو دیکھا۔
"میں نے چاند دیکھ رکھا ہے۔" وہ طنزیہ لہجے میں مخاطب تھا۔
"چاند کا رنگ معلوم ہے کیسا ہوتا ہے مسٹر نامعلوم۔"حساسیت میں تو للی آگے تھی۔
"یعنی آپ سمجھتی ہیں میں۔۔۔۔"
"دراصل میں ایکس وائی زیڈ ٹائپ لوگوں کو کچھ نہیں سمجھتی۔نہ جانے عینک کے پیچھے سے آپ نے چاند کو دیکھا تھا یا کسی فارغ  البال کو کون جانے۔"

Download link

Ay re main to praim dewani by sadia aziz afridi.pdf

















                                      

Post a Comment

0 Comments