Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Latest Novels

Silsily hein Gulab sy By Anaya Ahmed Ebook project

Silsily hein Gulab sy By Anaya Ahmed Ebook project  

Urdu novel Name Halala 

writer                     By Amreen Riaz

Theme                   sweet romantic 


Urdu Novels Hub is a collection of urdu novels .UNH is a digital palteform

for all writers.Urdu novel hub provide a chance to publish their writings on social digital media.

Silsily hein Gulab sy By Anaya Ahmed Ebook project  

 is available here to free download.






“اییییی۔۔میرا دل کر رہا ہے آپکو کچا چبا جاؤں ۔”عشال بے بسی سے بنا سوچے سمجھے بولی تھی۔

“توبہ توبہ کیا لڑکی ہو تم ۔تھوڑا انتظار کر لوں رخصتی سے پہلے ہی اپنے ارادے بتا رہی ہوں۔”شوزاب نے بات کو الگ رنگ دیا تھا۔

“میں بتا رہی ہوں آپکو شوزاب عباس کان کھول کے سن لو آپ یہ شادی کر کے پچھتاؤ گے ۔یو ہیو ٹو پے فار دس ۔”عشال چیخی تھی۔

“میں ایسے پچھتاوے کو دل وجان سے کرنا چاہتا ہوں ۔آپ ٹینشن لے کے اپنا رنگ مت مزید خراب کریں ۔جا کے وقت پہ ریڈی ہو جائیں ۔مجھے لیٹ ہونا سخت ناپسندہے۔اور ہاں آپکو خوبصورت ترین لگنا ہے کیونکہ آپ مسز شوزاب عباس ہیں ۔”شوزاب نے اپنی بات مکمل کی تھی۔

“میں نہیں ہوں خوبصورت لگی سمجھے آپکو ۔کوئی خوبصورت ڈھونڈ لیں جا کے۔”عشال نے تنک کے کہا تھا۔

“آپ کیا ہیں کیا نہیں یہ کوئی مجھ سے پوچھ کے دیکھے ۔میری آنکھوں سے دیکھے تو پتہ لگ جائے گا ۔”شوزاب نے گھمبیر لہجے میں کہا تھا۔عشال کی سانسیں اتھل پتھل ہوئی تھیں ۔مگر وہ فوراً سنبھلی تھی۔

“آپ نہایت فلرٹ انسان ہیں ۔ٹھرکی پولیس والے ۔”عشال نے کہا تھا۔

“آپ ایک نہایت احمق عورت ہیں ۔اپنی بیوی سے محبت بھری گفتگو کرنا کب سے فلرٹ کے زمرے میں آنے لگا ۔اور دوسری بات میں آپکی تعریف ہرگز نہیں کی تھی۔”شوزاب نے ہنستے ہوئے کہاُتھا۔

“تو کیا کہا تھا پھر ۔”عشال نے بھنویں اچکائے تھے۔

“میری پہلی بات کا مطلب تھا کہ کوئی مجھ سے پوچھے آپ کیسی آفت ہیں ۔اور دوسری کا مطلب تھا کوئی میری نظر سے دیکھے تو انکو پتہ چلے  کہ آپ ۔۔”شوزاب نے جان بوجھ کے بات ادھوری چھوڑی تھی شاید وہ مذاق میں بھی یہ بات نہیں کر سکتا تھا۔وہ واقعی اسکے لئے بہت انمول تھی تو کیسے اسکو مذاق میں بات کو کوئی اور رنگ دیتا ۔

“بس چپ کریں مجھے نہیں سننا آپکا بھاشن ۔اب آپ زرا رات کو میرے جلوے دیکھنا آپ ۔”عشال چڑتی ہمیشہ کی طرف بنا سوچے سمجھے بول کے منہ پھٹ ہونے کا ثبوت دے گئی تھی۔

“وللّٰہ میں دل وجان سے تیار ہوں اس کے لیے ۔”شوزاب نے بھی بھاری لہجے میں کہا تھا۔

“فون بند کریں فوراً۔”عشال جھجھلاتی اس پہ چڑھ دوڑی تھی۔



CLICK HERE TO READ 



Urdu novels hb is a digital media .Urdu novels hub provides urdu novels for free download . Urdu novels hub provides a list of free pdf all novels of 2020 and 2021. Urdu Novels Hub is a digital world full of free Urdu novels.we provide opportunity. You can read urdu novel digitally and make your moments beautiful by diving deep in the world created by our social media writers. we provide the latest, Romantic and social issues based urdu novels for free download in pdf file for your ease.

urdu novels hub give Urdu writers a chance to come to our platform and work with us and grow digitally.

urdu novels hub give Urdu writers a chance to come to our platform and work with us .


For more content join us at facebook 

https://www.facebook.com/Urdu-Novels-Hub-109291934764260/
                                    


If you want to work with us and earn by your novels contact us for more information 


                  Email : urdunovelhubofficial@gmail.com

                                       


Post a Comment

0 Comments