Kab hath me tera hath nahe by Farhat Ishtiaq Complete Novel
Urdu novel Name Kab hath me tera hath nahe
writer Farhat Ishtiaq
Theme Romantic Novel
Urdu Novels Hub is a collection of urdu novels .UNH is a digital palteform
for all writers.Urdu novel hub provide a chance to publish their writings on social digital media.
Kab hath me tera hath nahe by Farhat Ishtiaq Complete Novel
is available here to free download.
SNEAK PEAK FROM Novel
”جاؤ جا کر منہ ہاتھ دھو کر آؤ۔ اس کے دیے لب ولہجے سے ظاہر بھی نہیں ہو رہا تھا کہ دونوں کے در میان کیا ہوا تھا۔ اس کی بات کے جواب میں بھی وہ اسی طرح سر جھکائے بیٹھی رہی تھی۔ "جاو منہ نہیں دھورہیں تو ایسے ہی کھالو۔ اس کے لیے پلیٹ میں پزارکھتے ہوۓ بولا۔ پر پلیٹ اس کے آگے کی تو وہ ہاتھ بڑھاۓ بغیر ویسے ہی بیٹھی رہیں۔ اب کیا میں اپنے ہاتھ سے کھلاؤں۔ وہ کچھ بے بسی سے بولا۔”دیکھو خالی پیٹ تو تم سے کچھ بولا بھی نہیں جاۓ گا
اسکے چہرے پر پھیلی آنسوؤں کی لکیریں بتا رہی تھیں کہ وہ روتی رہی ہے۔ اس کے روۓ روۓ چہرے پر گہری نظر ڈالتا ہوا بولا
اس کی اس بات پر پہلی مرتبہ سراٹھا کر اسے دیکھا گیا تھا۔ پلیٹ اس کے ہاتھ سے لے کر سائڈ میں رکھ دی اور بولی مجھے نہیں کھانا
"شرافت سے پلیٹ اٹھا کر کھانا شروع کر دو۔ ورنہ تمہیں معلوم ہے۔ مجھے بھی ٹیڑھی انگلیوں سے گھی نکالنا بھی آتا ہے اور تمہارے بارے میں میرا تازہ ترین خیال یہ ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ تم سے کچھ بھی کہنا مناعت ہے۔ تم صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہو اور اب میں وہی زبان استعمال کروں گا۔" اس کے دھمکانے پر وہ بستر سے اٹھ کر کھڑی ہو گئی کہاں واپس جانا ہے ؟
وہ اپنے لیے بڑا نکالتے ہوئے بولا۔ میں اکیلی بھی جا سکتی ہوں۔ وہ ایک جھٹکے سے مڑی اور دروازے کی طرف قدم بڑھاۓ ہی تھے کہ وہ اس کے سامنے آکر کھڑا ہو گیا۔ بہت شوق ہے تمہیں ملکہ عالیہ بنے کا۔ لوگ ہر وقت تمہاری پوجا کرتے رہیں۔ تم غرور سے سر تانےاپنی پرستش ہوتی دیکھتی رہو۔ اپنی غلطی پر شرمندہ
ہونے کے بجاۓ اکڑ رہی ہو۔ یہ میں ہی ہوں جو
تمہاری اتنی من مانیاں اور بے ہودگیاں برداشت کر رہا
ہوں کوئی اور ہو تا تو تمہارا دماغ دو سیکنڈ میں درست کر
دیتا وہ دوبارہ غصے میں آگیا تھا۔
"کب کہا ہے میں نے کہ مجھے برداشت کریں۔
آپ بہت اچھے ہیں اور میں بہت خراب ہوں۔ اتنے
اچھے لوگوں کو تو ویسے بھی برے لوگوں سے کوئی واسطہ
نہیں رکھنا چاہیے۔ بھرائی ہوئی آواز میں بمشکل اپنی
بات مکمل کر کے وہ آنسو پینے کی کوشش کر رہی تھی۔
یہ پھر سے خود ترسی کا دورہ پڑا ۔
تم نے اپنے آپ کو نسی قابل نہیں چھوڑا ۔ سناؤ پھر وہی دکھ بھری داستان کہ میں اکیلی ہوں۔ میرا کوئی نہیں وغیرہ۔ تم اپنے آپ پر جب اس
طرح رحم کھاتی ہو تو مجھے تمہاری اس سوچ پر رحم آتا
ہے۔ وہ اس کی برسنے کے لیے بے تاب آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولا۔
You can easily download urdu novels based on following category which included Romantic urdu novel ,second marriage urdu novel , forced marriage urdu romantic novels, famous urdu novel list ,best romantic urdu novel and on social issues.
urdu novels for free download in pdf file for your ease. urdu novels hub provides a list of free pdf all novels of 2020 and 2021
You can Now easily Download urdu novels pdf download and save it
into your Devices/Mobile with one click
Kab hath me tera hath nahe by Farhat Ishtiaq Complete Novel available to download in pdf or for online reading .
Kab hath me tera hath nahe by Farhat Ishtiaq Complete Novel is avaibale here
Click the links below to download or read online
Episode 13
Urdu novels hb is a digital media .Urdu novels hub provides urdu novels for free download . Urdu novels hub provides a list of free pdf all novels of 2020 and 2021. Urdu Novels Hub is a digital world full of free Urdu novels.we provide opportunity. You can read urdu novel digitally and make your moments beautiful by diving deep in the world created by our social media writers. we provide the latest, Romantic and social issues based urdu novels for free download in pdf file for your ease.
urdu novels hub give Urdu writers a chance to come to our platform and work with us and grow digitally.
urdu novels hub give Urdu writers a chance to come to our platform and work with us .
For more content join us at facebook
If you want to work with us and earn by your novels contact us for more information
Email : urdunovelhubofficial@gmail.com
Other Novels By Shahida Azam
0 Comments